تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوام" کے متعقلہ نتائج

آٹھ پَہَر

ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز

آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

آٹھ پَہَرسُولی

رات دن کے طعنے یا ڈانٹ پٹھکار

آٹھ آٹھ پَہَر

آٹھ پہر کی تاکید، چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوام کے معانیدیکھیے

دَوام

davaamदवाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَامَ

دَوام کے اردو معانی

صفت

  • ۱. ہمیشگی ، ابدیت ، ہمیشہ باقی رہنے کی حالت یا کیفیت .
  • ہمیشہ رہنے والا ، مدام ، پائدار ، مستقل .
  • ہمیشگی اور اسَتمرار کے طور پر ، ہمیشہ ، ہر وقت .
  • ۲. پائداری ، استحکام ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of davaam

Adjective

Noun, Masculine

Adverb

दवाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नित्यता, स्थायित्व, हमेशगी, नित्य, हमेशा

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words